زامران میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – لشکر بلوچستان

229

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں دعوا کیا ہے کہ 26 جون کو صبح بلوچ سرمچاروں نے زامران گشتگان ایف سی کیمپ پر حملہ کیا حملے میں قابض ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

ترجمان نے کہا کہ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہمارے اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔