نوشکی : مل میں دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کر تے ہیں۔ بی آر اے

207

نوشکی کے علاقے مل میں ڈاک خانے پر حملے کی ذمہ داری بی آر اے نے قبول کرلی 

بلوچ ریپبلکن آرمی  کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے پیغام میں کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ روز نوشکی کے علاقے مل میں قائم ڈاک خانے پر دستی بم سے حملہ کیا جس کی زمہ داری بی آر اے قبول کرتی ہے۔

سرباز بلوچ نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔