قلات اور مستونگ میں ٹریفک حادثات، 3 افراد جانبحق، 6 زخمی

170

قلات اور مستونگ میں ٹریفک حادثات میں 3 افراد جانحق اور 6 افراد زخمی

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق قلات میں آغا جان ہوٹل کے قریب دو ٹوڈی کاروں میں تصادم کے نتیجے میں رحمان احمد، مقبول احمد، یاسمین زوجہ مقبول موقع پر جانبحق ہوگئے جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں.

دریں اثناء مستونگ ٹو بھاگ ناڑی ویگن کو آب گم کے مقام پر حادثہ پیش آیا، تاہم حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے.