پنجگور: فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

124
File Photo

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے کیل کور میں فورسز کے مین کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کیجانب سے حملہ کیا گیا ہے جس میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز کی جانب سے یہ کیمپ گذشتوں دنوں قائم کیا گیا تھا۔