پنجگور سے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ نوجوان تاحال بازیاب نہ ہوسکا

127

پنجگور سے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا نوجوان لاحال بازیاب نہ ہوسکا ۔

دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کے مطابق پانچ دن قبل فورسز نے پنجگور سے ایک نوجوان کو اغواء کرلیا ۔

اغواء ہونے والے نوجوان کا نام نور جان ولد لیاقت ہے جو کہ بلیدہ کا رہائشی ہے ۔.

نور خان کے اہل خانہ نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی وہ نور خان کی بازیابی کے لئے اپنا انسانی و اخلاقی کردار ادا کریں