مشکے: خواتین اور بچے حراست میں لیے جانے کے بعد رہا، ایک شخص تاحال لاپتہ

254
File Photo

مشکے کے علاقے چٹوک  میں فوجی آپریشن, پاکستانی فورسز نے خواتین کو حراست میں لینےکے بعد رہاکردیا,حراست میں لئے جانے والی خواتین  کی شناخت لعل بی بی بنت عطاء محمد, ذربی بی بی بنت مراد خان,خیر بانوبنت بہرام ,سارہ بنت علی مراد  کی ناموں سے ہوئی ہے ,ان میں ایک دوسالہ بچہ بھی شامل ہے ،

-دوسری جانب پشتکو سےنیک جان ولد خدابخش کو حراست بعد لاپتہ

پنجگور و مشکے میں فوجی آپریشن کی تیاریاں جاری

چٹوک میں میر ساہو کے گھروں کو جلایا گیا ہے واضح رہے کہ میر ساہو کے گھروں دوسری مرتبہ فوجی  آپریشن  میں جلایا جا رہا ہیں-

واضح رہے بلوچستان حکومت کی تبدیلی کے بعد فوجی آپریشن کی نئی لہر شروع کی گئی ہے –