بلیدہ : فورسز کے ہاتھوں ضعیف العمر شخص گرفتاری بعد لاپتہ

223

بلیدہ سے ایک شخص فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق فورسز نے کیچ کے علاقے بلیدہ سلو میں علاقے کو گھیرے میں لیکر دوران تلاشی  ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتار شخص کی شناخت ضیعف العمر حاجی محمد حنیف ولد یار محمد کے نام سے ہوئی ۔