پنجگور وشبود میں فروسز کی گشتی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ

441

بلوچستان کے علاقے پنجگور وشبود میں فورسز کی گشتی گاڑی پر حملہ

تفصیلات کے مطابق رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے پنجگور کے علاقے وشبود میں فورسزکی گشتی گاڑی پر خود ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

زرائع کے مطابق حملے فورسز کی دو اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ کئی زخمی ہوئیں ۔