سبی کے پہاڑی علاقوں میں فورسز کا آپریشن دو افراد جابحق

402

سبی میں فورسز کا آپریشن ۔

آپریشن میں دو افراد فورسز کے ہاتھوں قتل ۔

تفصیلات کے مطابق فورسز کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سبی کے پہاڑی علاقوں میں آپریشن کیا گیا ۔

آپریشن میں دو افراد فورسز کے ہاتھوں قتل ہوئیں ۔

زرایع کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ۔

تاہم ابھی تک دونوں افراد کی شناخت نہ ہوسکی ۔