اطلاعات کے مطابق سبی کے علاقے بالاناڑی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جانبحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق جانبحق ہونے والوں میں محمد اعظم ولد اعتبار اور اسکے دو بیٹے منظور ولد محمد اعظم اور علی اکبر ولد محمد اعظم شامل ہیں، مقتولین بلوچستان کے علاقے مستونگ کھڈکوچہ سے تعلق رکھتے تھے، تاہم ابتک قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکے۔
تازہ ترین
بلوچستان: جبری گمشدگی کے بعد چار افراد قتل
بلوچستان کے مختلف علاقوں سے جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ان میں خضدار کے...
بلوچستان حکومت 100 فیصد ناکام ہوچکی، وزیراعلیٰ کی تبدیلی اور گورنر راج پر غور...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکنِ اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بلوچستان حکومت 100...
بلوچ لبریشن آرمی میں قیادت کی منتقلی: شخصیات سے بالاتر ادارہ جاتی تسلسل اور...
بلوچ لبریشن آرمی میں قیادت کی منتقلی: شخصیات سے بالاتر ادارہ جاتی تسلسل اور ایک نئی روایت
تحریر: فتح جان
دی بلوچستان پوسٹ
تاریخ گواہ ہے کہ...
درخشاں ایف سی چیک پوسٹ مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کے لیے دردِ سر بن گئی،...
آل ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبائی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ درخشاں ایف سی چیک پوسٹ ٹرانسپورٹروں...
بلیدہ، کولواہ: 26 افراد جبری لاپتہ
ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستانی فوج نے چھاپہ مار کر پانچ بلوچ نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری...


















































