کینسر کی مرض نے ایک اور بلوچ نوجوان کی جان لے لی

195

خضدار میں کینسر نے ایک اور  بلوچ فرزند کی جان لے لی ۔

خضدار سے دی بلوچستان کے نمائندے کے مطابق  خضدار کھٹان کے رہائشی حافظ فضل حق کینسر کی بیماری میں مبتلا تھیں ۔ اور کافی عرصے سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھا ۔

تاہم گزشتہ روز وہ کینسرمرض کے باعث جاں بحق ہوگئے ۔

دی بلوچستان پوسٹ نے بلوچستان میں کینسر کی پھیلتی وبا کے حوالے سے ایک خصوصی رپورٹ بھی شائع کی ہے

جسے پڑھنے کےلئے درج ذیل لنک پہ کلک کریں

بلوچستان کو خاموشی سے نگلتا کینسر کا مرض