اطلاعات کے مطابق آج پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے علاقے تجابان سے مقامی اسکول کے ہیڈ ماسٹر ناصر کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج فورسز نے تجابان میں مقامی اسکول کے ہیڈ ماسٹر ناصر کے گھر کا گھیراو کرکے حملہ کردیا، اس دوران گھر میں موجود خواتین و بچوں پر تشدد کرکے لوٹ مار بھی کی اور ناصر کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی فورسز ناصر ولد جمعہ کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا تھا جو بعد میں بازیاب ہوئے۔
تازہ ترین
عام بلوچ سے سرمچار بننے تک کا سفر – سرمست بزدار
عام بلوچ سے سرمچار بننے تک کا سفر
تحریر: سرمست بزدار
دی بلوچستان پوسٹ
میں بھی ایک عام انسان کی طرح اپنی زندگی گزار رہا تھا؛ نہ...
ڈاکٹر حکیم لہڑی: انتخابی حکومت پر یقین سے آزادی کے مطالبے تک – ٹی...
ڈاکٹر حکیم لہڑی: انتخابی حکومت پر یقین سے آزادی کے مطالبے تک
ٹی بی پی رپورٹ
تحریر: فرید بلوچ
8 اکتوبر کو ڈاکٹر حکیم لہڑی کی نمازِ...
کوئٹہ: زرغون روڈ پر قائم ایف سی چیک پوسٹ شہریوں کےلیے باعثِ اذیت بن...
جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمن رفیق اور دیگر رہنماؤں نے کہا ہے کہ امداد چوک کے قریب زرغون...
قلات: 19 سالہ طالبہ لائبہ ستار جبری لاپتہ
بلوچستان کے علاقے قلات سے 19 سالہ طالبہ لائبہ ستار کی جبری گمشدگی کا کیس سامنے آیا ہے، جنہیں 29 مارچ 2026...
بلوچستان میں جبری بے دخلی، گھروں کی مسماری اور بنیادی سہولیات کی بندش مقامی...
بلوچستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے جاری جبری بے دخلی کے عمل نے ہزاروں خاندانوں کو اپنے آبائی علاقوں، گھروں، زمینوں اور...


















































