کوئٹہ فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

165

کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کلی بنگزئی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کرکے احمد خان ولد کبڑخان قوم سومرو سکنہ جیکب آباد کو قتل کردیا .

لاش سول اسپتال منتقل کردیا ۔