بی ایل ایف نے پاکستانی فورسز چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

210

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے آواران میں آرمی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آواران کے علاقے تیرتیج میں جک آرمی چوکی پر سرمچاروں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے آرمی کے کئی اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا۔

گہرام بلوچ نے کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔