بلخاب: افغان حکومت اور شیعہ ہزارہ قوم میں تنازعہ کی بنیادی وجہ

افغانستان میں اس وقت ہزارہ قوم کے اکثریتی علاقے صوبہ سرپل کے ضلع بلخاب میں افغان حکومت کا مولوی مہدی کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

ڈاکٹر دین محمد کی بیٹیاں احتجاجی کیمپوں میں بڑی ہوئیں – ڈاکٹرنسیم بلوچ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم نے کہا ہے کہ جو افراد جبری لاپتہ ہیں ان کے خاندان بھی متاثر ہیں جیسا کہ ڈاکٹر دینمحمد کا خاندان کہ...

امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں برآمد

امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو میں ایک ٹرک سے کم از کم 46 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ممکنہ طور...

عالمی برادری بلوچستان پر پاکستانی مظالم کا نوٹس لے – بی این ایم جرمنی...

بلوچ نیشنل موومنٹ کی طرف سے کیے گئے ایک مظاہرے میں شرکاء نے مطالبہ  کیا ہے کہ عالمی برادری بلوچستان پر پاکستان کےمظالم کا نوٹس لے کیونکہ بلوچوں کے...

جنوبی افریقہ: نائیٹ کلب سے سترہ افراد کی لاشیں برآمد

جنوبی افریقا کے شہر مشرقی لندن کے قصبے میں واقع ایک نائٹ کلب میں اتوار کے روز 17 افراد مردہ حالت میں پائے گئے۔

افغانستان: زلزلے میں جانبحق افراد کی تعداد 9 سو سے تجاوز

افغانستان میں گذشتہ شب پیش آنے والے تباہ کن زلزلے میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد اب تک 900 سے تجاوز کرگئی۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صوبے پکتیکا میں گذشتہ شب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 6.1 سے زائد بتائی جارہی ہے جب کہ زلزلے کے نتیجے میں اب تک 900 سے زائد افراد جانبحق ہوچکے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں متعدد گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے جب کہ قدرتی آفت کےنتیجے میں متعدد افراد زخمی ہیں جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔  رپورٹس کےمطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے 500 کلو میٹر سے زائد علاقوں میں محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں پاکستاناور بھارت کے کئی علاقوں میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا جب کہ دارالحکومت کابل میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1 تھی اور زیر زمین اس کی گہرائی 51 کلو میٹر تھی جب کہ زلزلہ رات گئےمحسوس کیا گیا۔ افغان حکام کےمطابق زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر امدادی ٹیموں کو بھیجا گیا ہے۔

بی این ایم یوکے چیپٹرکے انتخابات ، نئی کابینہ کی تشکیل

بلوچ نیشنل موومنٹ یو کے چیپٹر کے انتخابات کے نتیجے میں نئی کابینہ تشکیل دی گئی۔چیپڑ انتخابات کے نتیجے میں ماسٹرمنظور بلوچ کو صدر، یونس بلوچ کو...

اسرائیل: پارلیمنٹ تحلیل کرکے دوبارہ انتخابات کا فیصلہ

اسرائیلی وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے دوبارہ انتخابات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ...

کولمبیا؛ سابق جنگجو رہنما نیا صدر منتخب

کولمبیا میں رائے دہندگان نے بائیں بازو کے نظریات کے حامل سابق جنگجو رہنما گستاو پیٹرو کو اپنا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ وہ ایک سابق...

کابل حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

گذشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھوں کے گوردوارے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ داعش نے اس حملے...

تازہ ترین

سنی شوران میں مواصلاتی ٹاور تباہ

نامعلوم افراد نے مواصلاتی ٹاور پر فائرنگ کی اور مشینری کو نذر آتش کردیا۔ بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے سنی شوران میں گذشتہ رات...

گوادر: کوسٹ گارڈ اہلکاروں پر حملہ

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے بلوچ وارڈ میں کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں پر بم حملہ اور فائرنگ کی گئی۔ گوادر کے علاقے بلوچ...

قلات کتب میلے میں کالج انتظامیہ رکاوٹ، منتظمین کے مایوسی کا اظہار

قلات کتاب میلہ کے منتظمین کالج انتظامیہ کے اقدامات سے مایوس، انتظامیہ نے کتب میلے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی طلباء...

راشد حسین کا کیس ہر سماعت پر کیس کینسل ہوجاتا ہے۔ ایمان مزاری

ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ و معروف وکیل ایمان مزاری نے کہا ہے کہ راشد حسین کا کیس 2022 سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں...

کولواہ میں دشمن فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل...

بلوچ لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ...