شام میں 50 لاکھ بچوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے- یونیسف
بچوں کیلئے اقوام متحدہ کے فنڈ، یعنی یونیسف کا کہنا ہے کہ شام میں 2018 کے دوران 1,000 سے زائد بچوں کی ہلاکت ہوئی۔ یوں، یہ سال 2011 سے...
روس کا امریکہ پر ایران میں مداخلت کا الزام
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے واشگٹن کی گزارش پر ایران میں جاری پُڑ تشدد مظاہروں پر اجلاس سے قبل ہی روس نے امریکا پر ایران میں...
بپر جائے: ساحلی علاقوں سے 300 کلو میٹر دور، نمایاں اثرات
سمندری طوفان بپر جائے پاکستان اور بھارت کے ساحل سے کچھ فاصلے پر ہے لیکن اس کے اثرات ساحلی علاقوں میں نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔
پاکستان میں قدرتی...
تھائی لینڈ: فائرنگ سے کم از کم 31 افراد ہلاک
تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے میں بچوں کے ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق مرنے والوں میں بچے اور بالغ افراد شامل ہیں، جبکہ کے بارے میں بتایا جارہا ہے وہ سابق پولیس آفیسر ہے اوراسکی تلاش جاری ہے۔
حکومت کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعظم نے تمام ایجنسیوں کو کارروائی کرنے اور مجرم کو پکڑنے کے لئے الرٹ کردیا ہے۔
واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں اسلحے کی ملکیت کی شرح خطے کے کچھ دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ لیکن سرکاری اعداد وشمار میں بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار شامل نہیں ہیں ، جن میں سے بہت سے شورش زدہ پڑوسیوں سے برسوں سے غیر محفوظسرحدوں کے پار لائے گئے ہیں۔
ملک میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات شاذ و نادر ہی ہوتے ہیں لیکن 2020 میں جائیداد کے ایک سودے پر ناراض ایک فوجی نےچار مقامات پر ہونے والے ہنگامہ آرائی میں کم از کم 29 افراد کو ہلاک اور 57 کو زخمی کردیا تھا۔
امریکا کا بحیرہ احمر میں حوثیوں کا اینٹی شپ کروز میزائل مار گرانے کا...
امریکا نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کے اینٹی شپ کروز میزائل کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے ۔
’امریکی سینٹکام حکام نے دعویٰ کیا کہ میزائل یمن سے امریکی...
داعش سربراہ کے ہلاکت کی تصدیق اور نئے سربراہ کا اعلان
داعش نے جمعرات کے روز ٹیلی گرام پر شائع ایک ریکارڈ شدہ پیغام میں بتایا کہ ان کے رہنما ابو حسین القریشی کی شام کے شہر ادلب میں مخالف گروپ...
وٹس ایپ اب اپنے صارفین کو میسج ایڈٹ کرنے کا موقع فراہم کریگا
میٹا کمپنی کی میسجنگ پلیٹ فارم وٹس وقتاً فوقتا آں اپنے فیچر کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کررہی ہے اب میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی...
یونان: اسرائیلیوں کو نشانہ بنانے کی کوشش میں دو پاکستانی دہشتگرد گرفتار
یونانی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک کاروائی میں پاکستانی دہشت گرد نیٹ ورک پکڑ لیا ہے-
ایتھنز پولیس نے منگل کے...
ڈاکٹر دین محمد کی بیٹیاں احتجاجی کیمپوں میں بڑی ہوئیں – ڈاکٹرنسیم بلوچ
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم نے کہا ہے کہ جو افراد جبری لاپتہ ہیں ان کے خاندان بھی متاثر ہیں جیسا کہ ڈاکٹر دینمحمد کا خاندان کہ...
میمز کی دنیا کا مشہور کتا کینسر میں مبتلا
میمز کی دنیا میں وائرل کابوسو نامی کتا کینسر کا شکار ہوگیا ہے۔
کابوسو کے مالک کا کہنا ہے کہ وہ لیوکیمیا اور جگر...

























































