فیفا ورلڈ کپ کا افتتاح: میزبان قطر کو شکست

قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا قطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کیافتتاحی تقریب ہوئی- افتتاحی تقریب میں عربی ثقافت کے...

“جوائے لینڈ” : یہ تو ہونا ہی تھا ۔ ذالفقار علی زلفی

"جوائے لینڈ" : یہ تو ہونا ہی تھا تحریر: ذالفقار علی زلفی دی بلوچستان پوسٹ  خبر ملی ہے پاکستانی حکومت نے ایک پنجابی فلم "جوائے لینڈ" پر پابندی لگا دی ہے ـ...

بشیر زیب بلوچ کی کتاب ‘مہر گہوش’ شائع ہوگئی

مہر گہوش کے نام سے بلوچ لبریشن آرمی کے سربراہ بشیر زیب بلوچ کے تحاریر پر مشتمل کتاب شائع ہوگئی۔ کتاب مختلف موضاعات پر مختصر تحاریر پر مشتمل ہے جبکہ...

ٹوئٹر پر ماہانہ آٹھ ڈالر کے عوض بلیو ٹک فراہمی معطل

ٹوئٹر کی جانب سے ماہانہ 8 ڈالر کے عوض بلیو ٹک فراہم کرنے کی سروس متعارف ہونے کے چند دن بعد ہی معطل کردی گئی۔ ٹوئٹر پر ماہانہ 8 ڈالر...

ٹوئٹر سے بہت صارفین نے دیگر ایپس کا استعمال شروع کردیا

سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک کی جانب سے متعدد متنازعہ فیصلوں کے بعد لاکھوں صارفین نے ٹوئٹر کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے...

ٹوئٹر پر پیسوں سے تصدیق شدہ اکاؤنٹس کی سبسکرپشن شروع

پیسوں سے سبسکرپشن صرف آئی فون صارفین کے لیے دستیاب ہے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر نئے مالک ایلون مسک کی ہدایات پر پیسوں سے تصدیق شدہ اکاؤنٹس کی...

ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

ایلون مسک نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹویٹر خریدنے کے لیے 44 بلین ڈالر کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے بعد باضابطہ طور پر ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال...

دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن

دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ میں صارفین کو مسئلہ پیش آرہا ہے جس کے تحت وہ پیغامات بھیجنے سے قاصر...

بیلن ڈی آر ایوارڈ: فرانس کے کریم بینزیما، اسپین کی الکسیا پوٹیلاس فاتح

پیرس میں بیلن ڈی آر ایوارڈ کی 67 ویں سالانہ تقریب منعقد ہوئی جس میں دنیائے فٹبال کےمشہور ستاروں نے شرکت کی اس سالفرینچ فٹبالر کریم بینزیما اور اسپین کی الکسیا پوٹیلاس فاتح قرار پائے- دنیا فٹبال کے معروف اور بہت ہی اہم سمجھے جانے والے اس ایوارڈ تقریب کا اہتمام ہر سال کھیلوں کے میگزین کی جانب سے فرانسشہر پیرس میں منعقد کی جاتی ہے- فرانس کے اسٹرائیکر بینزیما 2021-22 کے سیزن میں اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت اپنے کلب ریال میڈرڈ میں 46 گیمز میں 44 اور فرانسیسی قومی ٹیم میں چھ گول کر کے ایوارڈ  جیتنے میں کامیاب رہے تھے پچھلے سال بینزیما نے ریال میڈرڈ کے ساتھ لا لیگا،یورپین چیمپئنز لیگ، ہسپانوی سپر کپ اور یورپین سپر کپ جیتا تھا جبکہ فرانس کی قومی ٹیم میں یورپی نیشنز لیگ بھی جیت چکےہیں- زیادہ تر فٹ بال شائقین تقریب سے پہلے اس بات پر متفق تھے کہ یہ ایوارڈ ان کے پاس چلا جائے گا بینزیما 24 سالوں میں بیلن ڈیآر جیتنے والے پہلے فرانسیسی بن گئے اس سے قبل سابق فرانسی فٹبالر زیڈان نے یے ایوارڈ چوبیس سال قبل اپنے نام کیا تھا- خواتین فٹبال میں اسپین قومی ٹیم و بارسلونا کلب کے الکسیا پوٹیلاس بیلون ڈی آر ایوارڈ کے حق دار رہے اور اس طرح الکسیا دوسریمرتبہ مسلسل یے اعزاز جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں الکسیا پوٹیلاس نے سال 2021 میں بھی ایوارڈ اپنے کرلیا تھا اور اس طرح بارسلونا خواتین فٹبال تیسری بار بیلون ڈور لینے کے بعدپہلی ٹیم ہے جسے یہ اعزاز تین مرتبہ ملا ہے- بیلن ڈی آر 1956 سے فرانسیسی نیوز میگزین فرانس فٹ بال کی طرف سے پیش کیا جانے والا سالانہ فٹ بال ایوارڈ ہے۔ 2010 اور2015 کے درمیان، فیفا کے ساتھ ایک معاہدے میں، اس ایوارڈ کو عارضی طور پر فیفا ورلڈ پلیئر آف دی ایئر کے ساتھ ضم کر دیا گیاتھا اور اسے فیفا بیلن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ 

اب ٹوئٹر صارفین کو اختیار دے گا انہیں کون مینشن کرسکتا ہے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر (twitter) ایک نیا فیچر لانے کی تیاری کررہی ہے جو صارفین کو اس بات کا اختیار دے گا کہپلیٹ فارم پر کون انہیں...

تازہ ترین

راشد حسین کا کیس ہر سماعت پر کیس کینسل ہوجاتا ہے۔ ایمان مزاری

ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ و معروف وکیل ایمان مزاری نے کہا ہے کہ راشد حسین کا کیس 2022 سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں...

کولواہ میں دشمن فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل...

بلوچ لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ...

ہرنائی:پاکستانی فورسز کا مبینہ جھڑپ میں مشتبہ شخص کو مارنے کا دعویٰ

پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک مشتبہ شخص کو مارنے اور دوسرے کو زخمی کرنے...

قلات: گراؤنڈ میں دیوار گرنے سے 9 کھلاڑی زخمی

قلآر مغلزئی جہاز گراوئنڈ میں بلاک کی دیوار گرنے سے 9 کھلاڑی زخمی، ہسپتال منتقل، تین شدید زخمی کھلاڑیوں کو تشویشناک حالت...

حکومت بلوچستان صحت کے حوالے سے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کررہی ہے – بلوچستان...

بلوچستان میں صحت کی سہولیات کا فقدان ہے اور حکومت اس حوالے سے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کررہی ہے۔ فزیو تھراپسٹس کا...