واٹس ایپ کے متبادل سمجھے جانے والے ’سگنل‘ ایپ نے کام کرنا چھوڑ دیا
پیغام رسانی کے معروف ایپلی کیشن واٹس ایپ کی پرائیوسی پالیسی میں تبدیلی کے بعد صارفین نے متبادل ایپس سگنل اور ٹیلی گرام کا رخ کیا۔ تاہم ڈاؤن لوڈنگ بڑھنے...
ہالی وڈ : ٹام کروز فلم عکس بندی کے لئے خلاء میں جائینگے
ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کیلئے خلا میں جائیں گے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 'مشن امپاسبل'...
ٹیکس چوری کے جرم میں رونالڈو پر بھاری جرمانہ عائد
چار سالہ ٹیکس چوری کے مقدمے کا ڈراپ سین ہو گیا۔ اسپین کی عدالت نے کرسٹیانو رونالڈو پر 47 کروڑ 73لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا، فٹبالر کو ڈھائی...
سوئیڈن 24برس بعد ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
سوئیڈن نے ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں سوئٹزرلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے کر 24سال بعد عالمی کپ کے کوارٹر فائنل...
گبر سنگھ کا ساتھی ’کالیا‘ اب نہیں رہا
شہرہ آفاق بھارتی فلم شعلے میں گبر سنگھ کے ساتھ کالیا کا کردار نبھانے والے اداکار وجو کھوٹے چل بسے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وجو کھوٹے کی صحت کچھ دنوں...
افغانستان اور سعودی عرب میں کل عید ہوگی
سعودی عرب اور افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا عیدالفطر کل بروز جمعہ منائی جائے گی۔
سعوی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب...
بلوچی فیچر فلم ’’دودا‘‘ کا ٹریلر جاری
فلم اگلے ماہ سینماء گھروں میں پیش کی جائے گی۔
عادل بزنجو کے ہدایت کاری میں فلمائے جانے والی بلوچی فیچر فلم دودا کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے اور...
بیلن ڈی آر ایوارڈ: فرانس کے کریم بینزیما، اسپین کی الکسیا پوٹیلاس فاتح
پیرس میں بیلن ڈی آر ایوارڈ کی 67 ویں سالانہ تقریب منعقد ہوئی جس میں دنیائے فٹبال کےمشہور ستاروں نے شرکت کی اس سالفرینچ فٹبالر کریم بینزیما اور اسپین کی الکسیا پوٹیلاس فاتح قرار پائے-
دنیا فٹبال کے معروف اور بہت ہی اہم سمجھے جانے والے اس ایوارڈ تقریب کا اہتمام ہر سال کھیلوں کے میگزین کی جانب سے فرانسشہر پیرس میں منعقد کی جاتی ہے-
فرانس کے اسٹرائیکر بینزیما 2021-22 کے سیزن میں اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت اپنے کلب ریال میڈرڈ میں 46 گیمز میں 44 اور فرانسیسی قومی ٹیم میں چھ گول کر کے ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے تھے پچھلے سال بینزیما نے ریال میڈرڈ کے ساتھ لا لیگا،یورپین چیمپئنز لیگ، ہسپانوی سپر کپ اور یورپین سپر کپ جیتا تھا جبکہ فرانس کی قومی ٹیم میں یورپی نیشنز لیگ بھی جیت چکےہیں-
زیادہ تر فٹ بال شائقین تقریب سے پہلے اس بات پر متفق تھے کہ یہ ایوارڈ ان کے پاس چلا جائے گا بینزیما 24 سالوں میں بیلن ڈیآر جیتنے والے پہلے فرانسیسی بن گئے اس سے قبل سابق فرانسی فٹبالر زیڈان نے یے ایوارڈ چوبیس سال قبل اپنے نام کیا تھا-
خواتین فٹبال میں اسپین قومی ٹیم و بارسلونا کلب کے الکسیا پوٹیلاس بیلون ڈی آر ایوارڈ کے حق دار رہے اور اس طرح الکسیا دوسریمرتبہ مسلسل یے اعزاز جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں
الکسیا پوٹیلاس نے سال 2021 میں بھی ایوارڈ اپنے کرلیا تھا اور اس طرح بارسلونا خواتین فٹبال تیسری بار بیلون ڈور لینے کے بعدپہلی ٹیم ہے جسے یہ اعزاز تین مرتبہ ملا ہے-
بیلن ڈی آر 1956 سے فرانسیسی نیوز میگزین فرانس فٹ بال کی طرف سے پیش کیا جانے والا سالانہ فٹ بال ایوارڈ ہے۔ 2010 اور2015 کے درمیان، فیفا کے ساتھ ایک معاہدے میں، اس ایوارڈ کو عارضی طور پر فیفا ورلڈ پلیئر آف دی ایئر کے ساتھ ضم کر دیا گیاتھا اور اسے فیفا بیلن کے نام سے جانا جاتا ہے۔
پنجگور: ایک روزہ ادبی میلے کا انعقاد
عزت اکیڈمی کے زیر اہتمام کونسل ہال پنجگور میں ایک روزہ ادبی میلے کا انعقاد، پنجگور سمیت بلوچستان سے نامور ادیبوں کی شرکت، میلے میں مقالہ، بحث...
طالبان جھنڈے کے ساتھ کھیلنے پر افغان کرکٹ ٹیم کو پابندیوں کا سامنا کرنا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آئی سی سی نے افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو تنبیہہ کی ہے کہ اگر وہ طالبان کے جھنڈے کے تلے کھیلے گی تو اسے...