سبی؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

263

بلوچستان کے علاقے سبی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا۔

نمائندہ ٹی بی پی کو موصول تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے غریب آباد کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں غلام نبی نامی شخص جاں بحق ہوا جو کہ کٹ منڈئی کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔