ڈیرہ بگٹی اور ڈیرہ مراد جمالی سے فورسز کے ہاتھوں 10 افراد گرفتاری بعد نامعلوم مقام منتقل ۔
دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق فورسز نے ڈیرہ بگٹی اور ڈیرہ مراد جمالی میں آپریشن کرتے ہوئے دس افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔
گرفتار افراد کے نام معلوم نہ ہوسکے تاہم فورسز نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں دس افراد کی گرفتاری کی تصدیق کردی