کیچ: ایک شخص فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

142

آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ سے ایک شخص اغواہ۔

علاقائی زرائع سے موصول تفصیلات کے مطابق  پاکستانی فورسز و ڈیتھ اسکواڈ کارندوں نے کیچ کے علاقے نودز سے شریف ولد یحئی نامی ایک شخص کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے جس کا تاحال کچھ پتہ نہیں چلا ہے۔