رواں ماہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ہونے والے نوجوان کی تشدد زد لاش برآمد ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں 23 دسمبر کو آواران کے علاقے کولواہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔
برآمد ہونے والے لاش کی شناخت عمران بابو کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ رکھا تھا جسکی تصدیق اس کے اہلخانہ نے کردی تھی۔ جبکہ آج اسکی تشدد زد لاش برآمد ہوئی ہے۔