کوئٹہ: خاتون کی لاش بر آمد

282

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں  ایک خاتون کی لاش برآمد ۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز کوئٹہ  پولیس نے مقامی سکول سے ایک خاتون کی نعش قبضے میں لے لی۔

سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع گرلز ہائی اسکول سے پولیس نے ایک خاتون کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچائی جس کی شناخت رقیہکے نام سے ہوئی ہے جو اسکول میں کشیئر بتائی جاتی ہے نعش 2سے 3روز پرانی ہے۔

پویس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

تاہم ابتک قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ۔