قلات: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

176

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق گذشتہ شب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شعیب ولد ماسٹر نور سکنہ گزگ قلات کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔