کیچ: پاکستانی فورسز کی گاڑی پر مسلح حملہ

471

پیر کے روز کیچ میں پاکستانی فورسز کے گاڑی کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے سامی نلی ءِ کور کے مقام پاکستانی فوج کی گاڑی پر گھات لگائے مسلح افراد نے حملہ کیا۔

حملے میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں تاہم ابتک عسکری ذرائع نے اس حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کی ہے۔

واقعے کے بعد فورسز کی مزید نفری علاقے کی طرف روانہ ہوچکے ہیں ۔