لورالائی: روڈ حادثے میں چار افراد جانبحق

150

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق ہوگئے .

تفصیلات کے مطابق ضلع لورالائی میں ڈیرہ روڈ مرتت کے مقام حادثے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق وین اور مزدہ میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس وامدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کردیں۔