چاغی: گھریلو ناچاقی پر فائرنگ، خاتون جانبحق، دو بچیاں زخمی

90

بلوچستان کے علاقے چاغی میں معمولی تکرار و گھریلو تنازعہ پر دو گروہوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جانبحق جبکہ دو بچیاں شدید زخمی ہوئی ہیں۔

چاغی میں دو گروہوں کے مابین گھریلو ناچاقی کے وجہ سے معمولی تکرار پر فائرنگ سے ایک خاتون موقع پر جانبحق، جبکہ دو بچیوں کو گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو فوری طور اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دینے کے بعد انہیں مزید علاج کے لئت کوئٹہ منتقل کر دیا گیا، واقعہ متعلق مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔