شاری بلوچ کی قربانی نے جہد کو نئی توانائی فراہم کی – بی آر جی

779

بلوچ ریپبلکن گارڈ کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں فدائی حملہ کرنے والی بی ایل اے کے شاری بلوچ کو خراج عقیدت اور سرخ سلام پیش کرتے ہیں-

تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ خواتین کی مسلح مزاحمت میں کردار بلوچ تحریک کی شکل بدل دیگا

دوستین بلوچ کا کہنا تھا کہ بلوچ ریپلکن گارڈ بی ایل اے مجید برگیڈ کے فدائی گودی وطن شاری بلوچ کو ان کی عظیم قربانی پر خراج عقیدت و سرخ سلام پیش کرتے ہیں فدائی شاری بلوچ کی قربانی نے بلوچ مسلح مزاحمت کو ایک نئی روش کی طرف گامزن کردیا ہے۔