کیچ: دشت میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ

492

بلوچستان کے ضلع میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ ہوا ہے۔ فوجی چوکی کو کیچ کے علاقے دشت مزنبند کے مقام پر نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصان کا سامنا رہا ہے تاہم اس کی تصدیق باضابطہ حکام کی جانب سے تاحال نہیں ہوئی ہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔