آل بلوچستان سردار فاروق لونی فٹبال ٹورنامنٹ جاری

85

ہرنائی میں آل بلوچستان سردار فاروق لونی فٹبال ٹورنامنٹ جاری ہے۔

جاری ٹورنامنٹ میں آج شاندار میچ یوتھ افغان کلب لورالائی بمقابلہ افغان کلب ہرنائی کے درمیان کھیلا گیا۔

اس یکطرفہ میچ میں افغان فٹبال کلب ہرنائی نے میچ 0۔3 سے اپنے نام کرلیا۔