کیچ میں چار فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

188

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں چار فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کی شام سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے کڈے ہوٹل میں قائم آرمی کیمپ پر اسنائپر،راکٹوں اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کر کے تین اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کیا۔

جبکہ کل ضلع کیچ کے علاقے مند میں اپسار فوجی چیک پوسٹ پر اسنائپر حملہ کر کے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے