تمپ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- یو بی اے

158

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا گذشتہ شام چھ بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقہ ابدوئی کے مقام پہ واقع قابض فورسز کے چوکی
پہ چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

 ترجمان کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کے سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزاد حیثیت کی بحالی تک جاری رہیں گے ۔