تمپ چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- یو بی اے

204

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں اپنے بیان جاری کرتے ہوے کہا کہآج چار بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقہ کلاہو میں واقع پاکستانی ریگولر آرمی کے چیک پوسٹ پہ راکٹ لانچر اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

 ترجمان نے کہا کہ حملے میں پاکستانی آرمی کے چار اہلکار ہلاک جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ حملے کے بعد کلاہو آرمی کے چیک پوسٹ کے طرف فوج کے ایمبولینس بھی پہنچ گئے، حملے میں پاکستانی آرمی کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا

ترجمان نے آخر میں  کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کے آزادی تک جاری رئیں گے۔