کاہان میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

169

یونائیٹد بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں جاری کردہ بیان مین کہا ہے کہ آج دوپہر کے وقت ہمارے سرمچاروں نے ضلع کوہلو کے علاقہ کاہان میں ٹلینگوخ کے مقام پہ واقع فورسز کے چیک پوسٹ کو بڑے اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ۔

چیک پوسٹ کے مورچے میں موجود اہلکار موقعے پر ہلاک جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئے ۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے مقبوضہ بلوچستان کی سابقہ آزاد حثیت کی بحالی تک جاری رئینگے۔