مستونگ : سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکہ

187

مستونگ کے قریب سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکےسے تین اہلکار زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق مستونگ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے سی ٹی ڈی کی گاڑی پر بم دھماکے سے حملہ کیا گیا ۔

دھماکے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق تین اہلکار زخمی ہوئیں ہیں ۔

زرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کی ٹیم چھاپے کے نوشکی جارہا تھا کہ اسے نشانہ بنایا گیا ۔

پولیس زرائع کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا جس سے دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا