کوئٹہ: نوجوان نے خود کشی کرلی

153

کوئٹہ میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔

ٹی بی پی نیوز ڈیسک کو موصول اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں عباس علی ولد منظور حسین نامی نوجوان نے گولی مار کر خود کشی کرلی۔

ایدھی ذرائع کے مطابق لاش کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔