جھاؤ کا رہائشی حب سے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

152

حب چوکی سے جھاؤ کا رہائشی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ۔

دی بلوچستان پوسٹ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے صنعتی شہر حب سے فرسز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے شخص کا نام ناصر علی ولد غلام حسین ہے اور وہ بلوچستان کے علاقے لنجار جھاؤ کا رہائشی ہے۔