تربت: نیشنل پارٹی کے رہنما کے گھر پر حملہ

232

تربت میں نیشنل پارٹی کے رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقہ جوسک میں نامعلوم افراد کیجانب سے نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی شیر محمد جوسکی کے گھر پر دستی بم سے حملہ کی گیا.

علاقائی ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار حملہ آور گھر پر دستی بم پھینکنے کے بعد فرار ہوگئے، تاہم جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے.

مزید پڑھیں:

کیچ: بی این پی مینگل رہنما کے قافلے پر حملہ