کیچ: تین سال قبل لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب

194

تین سال قبل تربت سے لاپتہ ہونے والا شخص کیچ سے بازیاب

ٹی بی پی نمائندے کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تین سال قبل تربت کے علاقے آپسر سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا شخص گزشتہ روز کیچ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق فورسز کی حراست سے بازیاب ہونے والے شخص کا نام حلال ولد امان اللہ ہے جو دشت ہوچات کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔