کابل میں پولیس اسٹیشنز پر حملے

121

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں خود کش بمباروں اور مسلح افراد کی مشترکہ کاروائی میں کابل کے دو پولیس اسٹیشنز کو نشانہ بنایا گیا-

آج کابل  شہر زوردار دھماکوں سے گنج اٹھا جس کے فوراً بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا

آخری اطلاعات کے مطابق اب تک حملے میں  کم سے کم 3 پولیس اہلکار جانبحق اور  6 افراد زخمی ہوچکے ہیں –

کابل پولیس کے مطابق مستقبل میں بھی اس طرح کے حملوں کے خدشات بہت زیادہ ہیں –