کیچ: نامعلوم افراد کا گاڑی پر فائرنگ، دو خواتین زخمی

159

دی بلوچستان پوسٹ کیچ کے نمائندے کو  موصول اطلاع کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلم افراد کی گاڑی پر فائرنگ  سے دو خواتین زخمی ہوگئیں۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کیچ کے علاقے پیدارک درمکول میں پیش آیا، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔