کیچ میں فورسز کی بڑی تعداد میں نقل و حرکت کی اطلاع

193
File Photo

کیچ میں ایک بار پھر فورسز کی جانب سے آپریشن کی تیاری

مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے کی نقل و حرکت کی اطلاعات.

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق آج صبح فورسز کی ایک بڑی تعداد نے کیچ کے علاقے سیاجی، شولیگ، دروار، چاتیگ، کو محاصرے کرکے آپریشن کی تیاری کی ہے .

واضح رہے کہ کیچ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ کئی عرصے سے بلا ناغہ آپریشن جاری ہے جس کے سبب اب تک کئی لوگ لاپتہ اور کئی لوگوں کو فورسز نے گرفتاری کے بعد قتل کردیا ہے .