خضدار: کار الٹنے سے 2 افراد جابحق دو زخمی

272

خضدار تیز رفتار کار الٹنے سے 2افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق کراچی جانے والی ٹوڈی کار پیرو عمر کے مقام پر موٹر کاٹتے ہوئے الٹ گیا جس کے نتیجہ میں سٹیلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کے رہائشی نو رمحمد ولد تاج محمد، میر عالم ولد شیر عالم جاں بحق جبکہ محمد شاہ اور ضیاء الحق زخمی ہوگئے جن کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا ۔

خضدار لیویز نے جاں بحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال خضدار پہنچا دیا ۔