تمپ: فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ 2 افرادجابحق

571

ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں  فورسز  اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ ۔

فورسز سے جھڑپ میں دو مسلح افراد جابحق ہوئیں ۔

تفصیلات کے مطابق  کیچ کے علاقے تمپ میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں  دو مسلح افراد جابحق اور فورسز کے کئی اہلکاروں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

جابحق ہونے والے مسلح افراد میں  ایک کی شناخت اسکی جیب سے برآمد ہونیوالے شناختی کارڈ کے مطابق امام بخش کے نام سے ہوئی جبکہ دوسرے کی شناخت نہیں ہوسکی ۔