سرکردہ بلوچ آزادی پسند رہنما اور بی ایل ایف کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نظر نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں حیربیار مری کی جانب سے گذشتہ روز جاری کردہ بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حیربیار کی جانب سے مذہبی شدت پسندوں بالخصوص سعودی عرب جیسے بنیادی شدت پسند ریاست جو بلوچستان میں ذگریوں کی قتل عام میں ملوث عناصر کو بھرپور مدد کررہا ہے کی تعریف قابل مذمت ہے
تازہ ترین
ایران یمن میں حوثیوں کو اسلحہ فراہم کرنا بند کرے: جی 7 ممالک کا...
جی 7 ممالک (دنیا کی سات بڑی ترقی یافتہ معیشتوں والے ملک) کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایران...
کوئٹہ: پاکستانی فورسز پر بم دھماکہ
بلوچستان کے علاقے کوئٹہ میں پاکستانی فورسز کو ایک دھماکے میں جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے متصل دشت،...
قلات: پارود، شور اور گزگ کے مکینوں کو 28 ستمبر تک انخلاء کی دھمکی
قلات ضلعی انتظامیہ نے عسکری حکام کی ہدایت پر پارود، شور اور گزگ کے علاقوں میں مقیم لوگوں کو 28 ستمبر 2026...
مند: ردیگ پر مسلح افراد کا کنٹرول، کسٹم چیک پوسٹ نذرآتش، فورسز کیمپ پر...
ضلع کیچ کے تحصیل مند کے علاقے ردیگ میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے داخل ہوکر مختلف مقامات پر چیک پوائنٹس...
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے بعد چار افراد بازیاب، گھروں کو پہنچ...
کیچ، گوادر اور کوئٹہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے چار افراد بازیاب ہو کر اپنے گھروں...















































