بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ شب دس بجے کے قریب بلوچ سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے خدابادان میں پاکستانی فورسز کی گشتی گاڑیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے، جسکی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔ ہماری کاروائیاں بلوچ سرزمین کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
تازہ ترین
شبیر بلوچ کو دس سال تک جبری گمشدگی کا شکار بنانا پاکستانی جنگی جرائم...
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان شولان بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ طلباء رہنما اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے...
بلوچستان: مختلف علاقوں میں تجارتی گاڑیاں تحویل میں لینے، پل تباہ کرنے اور فورسز...
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تجارتی گاڑیوں کو تحویل میں لینے، پل کو بھاری مشینری سے تباہ کرنے اور پاکستانی فورسز پر...
بلیدہ میں اسکول پر فائرنگ، مکران بھر کے نجی تعلیمی ادارے 6 اکتوبر کو...
پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کیچ اور تمام اسکولوں کے سربراہان کا واقعے پر پریس کانفرنس، تعلیمی اداروں کے تحفظ اور ملوث عناصر...
کوئٹہ: افتتاح کے ایک ہفتے بعد پیپل ٹرین کچلاک کے مقام پر پٹری سے...
کوئٹہ میں ایک ہفتہ قبل شروع کی جانے والی پیپل ٹرین سروس حادثے کا شکار ہو کر کچلاک کے مقام پر پٹری...
بلوچستان: سوراب، خضدار اور وڈھ میں N-25 پر دفعہ 144 نافذ
حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے سوراب، خضدار اور وڈھ کے اضلاع میں N-25 مرکزی شاہراہ پر احتجاج، دھرنوں اور سڑک کی...


















































