بلیدہ سے لاپتہ 7 افراد کی شناخت ہوگئی

127
File Photo

بلوچستان کے علاقے بلیدہ  سے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے سات افراد کی شناخت ہوگئی ۔

دی بلوچستان پوسٹ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز بلوچستان کے علاقے بلیدہ سوراپ سے فورسز نے چھاپہ مار کر 7 افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کر دیا ۔

فورسز کے ہاتھوں اغواء ہونے افراد کی شناخت  عبدالغفور ، وحید بلوچ  فاضل بلوچ ،مراد جان بلوچ ، نورا بلوچ ولد سفر بلوچ بیٹے سمیت جبکہ جمیل بلوچ ولد دوست محمد بلوچ کے نام سے ہوئیں ۔