نوابزادہ گزین مری پانچ روزہ ریمانڈ کےلئے لیویز کے حوالے

203

کوئٹہ میں نوابزادہ گزین مری کو ضلعی کچری پہنچا دیا گیا
تفصیلات کے مطابق دبئی سے جلا وطنی ختم کرکے کوئٹہ پہنچنے پر  گزین مری کو ائیر پورٹ پر گرفتار کیا گیا تها جسے آج  جوڈیشل مجسٹریٹ ون کی عدالت میں پیش کردیاگیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ ون کی عدالت نے نوابزادہ گزین مری کو  5 روزہ ریمانڈ پر لیویز کے حوالے کردیا