لشکر بلوچستان نےفورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

612

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پنجگور کے علاقہ پروم میں ہائی اسکول میں قائم فوجی کیمپ پر ہمارے سرمچاروں نے بدھ کے شام تین راکٹ فائر کئے.

راکٹ حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا.

حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔