بلوچستان : 3 افراد لاپتہ، 4 بازیاب

مستونگ سے جبری طور لاپتہ ہونے والے سنگت ثناء بلوچ کے بھائی اور کزن بازیاب ہوگئے- اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ سے پاکستانی فورسز نے...

سندھ حکومت اور لاپتہ افراد کے لواحقین کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور

سندھ حکومت اور لاپتہ افراد کے لواحقین کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوگیا۔ سندھ حکومت نے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کو احتجاج کو وسعت...

کالے،پیلے یرقان جیسی ریاست ۔ محمد خان داؤد

کالے،پیلے یرقان جیسی ریاست تحریر: محمد خان داؤد دی بلوچستان پوسٹ ایاز نے لکھا تھا کہ ”ھن دیس سجے کھے سائی آھے اے دل! تون کھیں کھے تھی دھونداڑی ھن دیس میں تہ دل...

سامراجیت ۔ افروز رند

سامراجیت تحریر: افروز رند دی بلوچستان پوسٹ تاریخی گزری ہوئی داستانوں اور واقعات و اساطیر کا نام ہے، لیکن بڑی حد تک تاریخ کا دستر خواں معصوموں کے خون کی خوشبو...

بلوچستان: بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی

بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلے مختلف علاقوں میں داخل، شاہراہ بند ہوگئے- گزشتہ کئی روز سے شدید بارشوں کے ریلے حب...

عظمیٰ گودی کے نام خط ۔ علی بلوچ

عظمیٰ گودی کے نام خط تحریر: علی بلوچ دی بلوچستان پوسٹ عظمیٰ گودی ہم جانتے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اس وقت ایک کرب سے گزر رہی ہونگے، چاروں اطراف سے درد...

سرکاری حمایت یافتہ گروہ گرفتار، منشیات برآمد

بلوچستان کے ضلع پنجگور سے تعلق رکھنے والے سرکاری حمایت یافتہ گروہ کا سربراہ اپنے دو درجن کے قریب ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے...

بلوچستان ،مسخ شدہ لاشیں اور پاکستانی میڈیا ۔ ذوالفقار علی زلفی

بلوچستان ،مسخ شدہ لاشیں اور پاکستانی میڈیا تحریر: ذوالفقار علی زلفی دی بلوچستان پوسٹ پاکستانی میڈیا نے زیارت میں ہونے والے جعلی مقابلے کو فوجی آپریشن قرار دے کر تمام مقتولین کو...

کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ حملہ، مبینہ سہولت کار کا خاکہ تیار

کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ خودکش بم دھماکے کی تحقیقات میں مزید پیشرفت کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ پولیس ذرائع کےمطابق حملے میں ملوث مبینہ مرکزی سہولت کار ملزم زیب کا خاکہ...

بلوچوں کی آزادی کی جدوجہد حق پر ہے- سربراہ بی ایل ایف

زیارت واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں ہونے والے احتجاج پہ  فورسز کی شیلنگ و تشدد پر ردعمل دیتے ہوئے ‎بلوچ آزادی پسند رہنماء اوربلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر ‎اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے  ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پہ اپنے ایک ٹویٹ میں کہا  ‎بلوچ قوم کےلاپتہ افراد کی لاشیں اٹھانے کے بعد دنیا باور کرے کہ بلوچوں کی آزادی کی جدوجہد حق پر ہے۔ انہوں نے لکھا  کہ کوئی اسمبلی کی رکن ہو یامعروف دانشور اگر اپنی آنکھیں موند لے تووہ اپنی ضمیر کے آگے قصوروار ٹھہرائے گا،ساتھ انہوں نے کہا کہ ‎ ان ماؤں بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو ظلم کے آگے کمربستہ ہیں۔ خیال رہے کہ گذشتہ دنوں زیارت میں پاکستان آرمی کے جعلی مقابلے میں پہلے سے لاپتہ افراد کے قتل کے خلاف لواحقین کی جانبسے ہونے والے احتجاج پر پولیس نے دھاوا بول کر شرکاء پہ شدید لاٹھی چارج اور آنسو گیس فائر کرکے انہیں زخمی کردیا، شیلنگاور لاٹھی چارج کے باوجود لواحقین کوئٹہ ریڈ زون میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے اور دھرنا اس وقت بھی  جاری ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے زیارت میں گذشتہ دنوں دوران آپریشن نو افراد کو مارنے کادعوی کیا تھا فورسز کے مطابق مرنے والوں کا تعلق بی ایل اے سے ہے  تاہم بی ایل اے نے آئی ایس پی آر کے دعوؤں کی تردید کرتےہوئے کہا کہ مارے جانے والے افراد کا بی ایل اے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لئے کوشاں تنظیم وی بی ایم پی اور لواحقین کا کہنا ہے مارے جانے والے افراد پہلے سے لاپتہ افراد ہیں انکے نام پہلے سے لاپتہ افراد کے فہرست میں موجود ہیں۔  زیارت واقعہ میں قتل ہونے والوں میں خضدار کے رہائشی انجینیئر ظہیر بلوچ بھی شامل تھے انکے بہن کے بقول اکتوبر 2021ء میںجبری گمشدگی کے بعد سے وہ ریاستی اداروں کی حراست میں تھے۔ ظہیر کی ہمشیرہ پچھلے کئی وقتوں سے اپنے بھائی کی بازیابی کے لئے سراپا احتجاج تھی، عظمی بی بی نے کہا کہ بھائی کیبحفاظت بازیابی کے لیے اُنھوں نے ہر در پر دستک دی لیکن وہ زندہ بازیاب تو نہیں ہوئے بلکہ 10 ماہ بعد ان کی تشدد زدہ لاش ہمیںملی۔ اُنھوں نے کہا کہ ان کے بھائی کا تعلق کسی تنظیم سے تھا اور نہ ہی وہ زیارت میں فورسز سے مقابلے میں مارے گئے۔ عظمیٰ نے کہا کہ اگر اُن کے بھائی مقابلے میں مارے گئے تھے تو ان کے ہاتھوں پر مبینہ طور پر ہتھکڑیوں اور آنکھوں پر پٹی باندھےجانے کے نشانات کیوں تھے۔  پاکستان کے معروف صحافی حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پہ لکھا ہے کہ ظہیر بلوچ کو گذشتہ سال اٹھایا گیا توانکے بھائی نے تھانہ زر غون آباد میں گمشدگی کی ایف آئی آر کٹوائی انکی بہن نے اپنے بھائی کے لاپتہ ہونے کا شور مچایا جس کےثبوت موجود ہیں لیکن ریاست کہتی ہے وہ دہشت گرد تھا اسکی لاش زیارت کے پہاڑوں سے ملی اس پر کرنل لئیق کے قتل کا الزام لگادیا۔

تازہ ترین

آواران: پاکستانی فوج کے ہاتھوں دو افراد لاپتہ

بلوچستان کے ضلع آواران سے پاکستانی فوج نے دو نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ...

گوادر باڑ شہر کو بلوچستان سے جدا کرنے کی ایک پری پلان سازش اور...

اتوار کے روز یکجہتی کمیٹی کے سینئر رہنما کامریڈ وسیم سفر نے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کا دورہ کیا ۔

گوادر: خار دار تاروں کے ذمہ دار نیشنل پارٹی اور ن لیگ ہیں۔ سابق...

جمعیت علما اسلام کے رکن بلوچستان اسمبلی و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب...

بلوچستان اور گوادر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت...

بی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری جنرل ایڈووکیٹ سعید فیض نے پریس کلب گوادر میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے ہمراہ...

گوادر میں باڑ کی ہر جگہ مخالفت کریں گے ۔ ہدایت الرحمنٰ بلوچ

گوادر سے رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ گوادر کو سابق ادوار میں باڑ کے اندر کرنے کی...